Sr. | English Words | Urdu Words |
2161 | CHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | کیمیائی اجزاء کی مدد سے صحت مند خلیوں کو ضرر پہنچائے بغیر مرض کے باعث کو ختم کرنا ۔ یہ کیمیائی اجزاء منہ کے ذریعے پٹھے یا ورید میں ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیے جاتے ہیں اور خون کے ذریعے جسم میں پھیلتے ہیں ۔ |
2162 | CHEMOTHERAPY R
Report Error! | کیمیائی عِلاج ۔ کِسی بیماری کو کِسی ایسے کیمیائی مادّے سے شِفا دینا کہ وہ اِس نامی جِسم مثلاً جرثومے کو تباہ کر دے ۔ |
2163 | CHEMOTHERAPY R Adjective Report Error! | ذہنی مریضوں کا کیمیائی عناصر و ادویات سے علاج ۔ |
2164 | chemotherapy the use of chemical substances in the treatment of disease R Phrase Report Error! | کیمیائی علاج ، کیمیئی اشیاء سے بیماری کا علاج ایسی کیمیائی اشیاء جراثیم کے لیے زہریلی ہوتی ہیں ۔ |
2165 | CHEMOTIC R Noun Report Error! | مریض ورم ملتحمہ ، آنکھ کے پردے کی سوزش کا مریض |