Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | CHAGRINED R
Report Error! | بیزار خفگی ۔ |
97 | CHAH JAMMOON WALA R Noun Report Error! | چاہ جموں والا ۔ جموں والا کھوہ ۔ پاکستان کے مشہور شہر لاہور کے وسط ميں واقع ايک اہم مقام ۔ |
98 | CHAH-E-BABUL R Noun, Name, Mythology, Archiology, Historical Report Error! | بغداد سے جنوب کی طرف تقریبا پچپن میل کے فاصلے پر ایک چوکور کنواں جس کا قطر تین فٹ کے قریب ہے۔ کنکر پھینکنے سے پتا چلتا ہے کہ اس میں پانی موجود ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس میں دو فرشتے ہاروت و ماروت الٹے لٹکے ہوئے ہیں اور قیامت تک لٹکے رہیں گے۔ علمائے یہود کا کہنا ہے کہ زمین پر قیام کے دوران ہاروت و ماروت کی نگاہ ایک خوبصورت عورت زہرہ پر پڑی اور وہ اس کے قربت کے طلب گار ہوئے۔ زہرہ کے کہنے پر انھوں نے شراب خوری ، بت پرستی ، اور قتل و غارت تک سے گریز نہیں کیا۔ یہاں تک کہ زہرہ کو اسم اعظم بھی سکھا دیا۔ زہرہ اسم اعظم کی برکت سے آسمان پر چلی گئی اور ہاروت و ماروت خدا کے غضب میں مبتلا ہو کر چاہ بابل میں قید ہوئے۔ |
99 | CHAH-E-YOUSAF R Noun, Name, Historical Report Error! | نواح شام میں ، طبریہ کے نزدیک ، ایک کنواں ۔ روایت ہے کہ حضرت یوسف کے بھائی ان کو سیر کرانے کے بہانے جنگل میں لے گئے اور باہم مشورہ کرکے انھیں ایک ایسے کنویں میں ڈال دیا جو عرصے سے خشک پڑا تھا۔ حجازی اسماعیلیوں کا ایک قافلہ سامان تجارت لیے شام سے مصر کی طرف جارہا تھا۔ کنواں دیکھ کر اہل قافلہ نے پانی کے لیے اس میں ڈول ڈالا جسے پکڑ کر حضرت یوسف کنویں سے باہر آگئے ۔ قافلے والوں نے انھیں غلام کے طور پر اپنے قافلے میں شامل کر لیا۔ اور مصر لے گئے |
100 | CHAHEEL R Name Report Error! | چہیل ۔ گیلا ۔ غدار |