Sr. | English Words | Urdu Words |
2001 | CHEMICAL CHANGE R
Report Error! | کیمیائی تبدیلی ۔ کسی مادے میں ایسی تبدیلی جو اس کے مالیکیولز میں ایٹموں کی کمی بیشی یا ترتیب نو کی وجہ سے پیدا ہو چنانچہ کیمیائی ترکیب تبدیل ہو جائے ۔ |
2002 | CHEMICAL CHANGE R
Report Error! | کیمیائی تبدیلی ۔ کسی مادے میں ایسی تبدیلی جو اس کے مالیکیولز میں ایٹموں کی کمی بیشی ی ترتیب نو کی وجہ سے پیدا ہو چناچہ کیمیائی ترتیب تبدیل ہو جائے ۔ |
2003 | CHEMICAL CLONIC R Noun Report Error! | کیمیائی قرمچہ |
2004 | CHEMICAL COMBINATION
R
Report Error! | کیمیائی امتزاج ( تین کیمیائی قوانین) ۔ تین کیمیائی طریقے جو بتاتے ہیں کہ مرکبات کیسے بنتے ہیں ۔ ( ۱) کلیہ بقائے مادہ ۔ اس قانون کی رو سے کسی طبعی اور کیمیائی تغیر کے دوران مادہ کی مقدار نہ بڑھتی ہے اور نہ فنا ہوتی ہے ۔ ( 2) کلیہ مستقل تناسب ، اس کے تحت کسی مرکب میں عناصر کی مقدار بلحاظ وزن ہمیشہ ایک مقررہ تناسب میں رہتی ہے ۔ ( 3) کلیہ معادل تناسبات ۔ |
2005 | chemical combination laws of constant compusition law of mutiple proportions law of reciprocal proportions law of R Phrase Report Error! | کیمیائی تعامل کے کلیے ، قوانین کیمیائی ترکیب ، وہ تین طریقے جو بتاتے ہیں کہ کیمیائی مرکبات کیسے بنتے ہیں کلیہ بقائے مادہ کی رو سے کسی طبعی اور کیمیائی تغیر کے دوران مادہ کی مقدار نہ بڑھتی ہے اور نہ نہ ہی فنا ہوتی ہے ۔ |