Sr. | English Words | Urdu Words |
2986 | CHIN-CHIN R Interjection Report Error! | جام صحت نوش کرتے یا خُدا حافِظ کہتے وقت کا کلمہ ۔ اللہ حافِظ کہنے کا کلمہ ۔ صحت یاب ہونے کا کلمہ ۔ |
2987 | CHIN-DEEP R Adjective Report Error! | پوری طرح ملوث ۔ گلے گلے تک ۔ ڈوبا ہوا ۔ |
2988 | CHIN-REST R Noun Report Error! | سارنگی کے سرے کے لئے ایک ترکیب تا کہ اس کو ٹھوڑی سے دبایا جاۓ ۔ |
2989 | CHIN-UP R Adjective Report Error! | دلیر ۔ بہادر ۔ |
2990 | CHINA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | چین ایک ایسا ثقافتی اور قدیم تہذیب کا علاقہ ہے جو ایشیا کے مشرق میں واقع ہے۔چین دنیا کی سب سے پرانی تہذیبوں میں سے ایک ہے اس کی ثقافت چھ ہزار سال پرانی ہے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد ہونے والی چین کی خانہ جنگی کے اختتام پر چین کو تقسیم کرکے دو ممالک بنا دیا گیا، ایک کا نام عوامی جمہوریہ چین اور دوسری کا نام جمہوریہ چین رکھا گیا۔،چین کی تہذیب دنیا کی ان چند ایک تہذیبوں میں سے ایک ہے جو بیرونی مداخلت سے تقریبا محفوظ رہیں
|