Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | CHARACTER CELL R Noun Report Error! | کریکٹر سیل ۔ پکسلز کا مستطیل نما بلاک جو ایسی خالی جگہ کو ظاہر کرتا ہے جس میں کوئی دیا گیا کریکٹر سکرین پر لایا جاسکتا ہے ۔ |
937 | CHARACTER CERTIFICATE R Noun Report Error! | سرٹیفکیٹ چال چلن ۔ چال چلن کا سرٹیفکیٹ ۔ |
938 | CHARACTER DEFINITION TABLE R Noun Report Error! | کریکٹر ڈیفینس ٹیبل ۔ ایک مثالی جدول جو کمپیوٹر اپنی میموری میں مخفوظ کر سکتا ہے اور سکرین پر موجود بٹ کریکٹرز کے نقاط کی ترتیب کے تعین کے لیے حوالے کے طور پر ستعمال کرتا ہے ۔ |
939 | CHARACTER ESSENTIAL R Noun Report Error! | اصلی کردار ، لازمی خاصہ ، خواص حقیقی |
940 | CHARACTER LOAN R Noun Report Error! | قرض جو بغیر ضمانت کے محض نیک نامی اور ذاتی شہرت پر دیا جاۓ ۔ |