Sr. | English Words | Urdu Words |
3576 | CHLORO QUINOL ( C6 H3 CL(OH)2
R
Report Error! | کلوروکینول ۔کلوروہائیڈروکیونون ، سفید رنگ کا ٹھوس قلمی حل پزیر مادہ جو چھ ہم تکیب حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ نامیاتی تالیف کے علاوہ فوٹو گرافی ڈویلپر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3577 | CHLORO- R Combining Form Report Error! | نباتیات اور معدنیات کی اصطلاحوں میں واصلہ بمعنی سبز ۔ |
3578 | CHLOROACETONE (CH3 COCH2 CL)
R
Report Error! | کلوروایسی ٹون ایک بے رنگ زہریلا مائع نقطہ ابال 119 سینٹی گریڈ ، کیڑے مار ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3579 | CHLOROANEMIA R Noun Report Error! | مرض اخضر ۔ نقص الدم |
3580 | CHLOROAURATE R Noun Report Error! | کلورو آوریٹ ۔ کلورو اور ایسڈ کا نمک ۔ |