Sr. | English Words | Urdu Words |
3501 | CHLORIC R Adjective Report Error! | کلورک۔ کلورینی۔ کلوری تیزاب۔ |
3502 | CHLORIC (VLL) ACID (PER CHLORIC ACID, HCLO4) R
Report Error! | کلورک ایسڈ ۔ کلورین کا تیزاب ، زرد رنگ کا محلول جو پوٹا شیم پر کلوریٹ کو مرتکز سلفیورک ایسڈ کے ساتھ کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ آب گیر اور زبردست تکیسد ی عامل ہے ۔ جلد پر لگنے سے زخم پیدا کردیتا ہے ۔ اپنے نمکیات کلوریٹس کی صورت میں بنانا ہے ۔ |
3503 | CHLORIC ACID R Noun Report Error! | ایک بے رنگ مائع تُرشہ جِس میں غیر معمولی تکسید کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ |
3504 | chloric acid one of the series of oxoacids of chlorine R Phrase Report Error! | کلورین کا تیزاب ، کلورک ایسڈ ، ایک ترشہ جو صرف محلول میں ہوتا ہے یا اپنے نمکیات کلوریٹس کی صورت میں ۔ |
3505 | CHLORIC ETHER R Noun Report Error! | ایتھر اور کلوروفارم کا مرکب |