Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | CHALCOCITE R
Report Error! | کیلکوسائیٹ ۔ قدرتی حالت میں کاپر سلفائیڈ کاپر گلانس تانبے کی دوسری کچ دھاتوں کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ |
272 | CHALCOCITE (CU2S) R
Report Error! | کیلکو سائیٹ ۔ قدرتی حالت میں کاپر سلفائیڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا پر گلا نس تانبے کی دوسری کچ دھاتوں کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ |
273 | CHALCOGENS
R
Report Error! | کیلکو جنز ۔ پیر یا ڈک ٹیبل کے گروپ vi-a کے عناصر مثلاً آکسیجن ، گندھک ، سیلینم ، ٹیلورئیم اور پولونیم ۔ |
274 | CHALCOGENS THE GENERIC NAME FOR THE ELEMENTS OF GROUPS 16 THIS IS MUCH LESS COMMOLNLY USED THAN THE CORRESPONDING NAME HALOGENS FOR THE ELEMENTS OF GROUP 17 R Phrase Report Error! | چالکوجنز ، پیریاڈک ٹیبل کے گروہ via کے عناصر آکسیجن گندھک سلینیم ٹیلورنیم اور پولونیم ۔ |
275 | CHALCOGRAPHER R Noun Report Error! | برنچ پرکندہ کاری کرنے والا ۔ حکاک مس ۔ |