Sr. | English Words | Urdu Words |
1736 | CHECKY R Adjective Report Error! | چار خانہ دار ۔ مختلف رنگوں کا چار خانہ دار مارکہ ۔ |
1737 | CHEDDAR R Noun Report Error! | ولایتی پنیر ، ایک قسم کا پنیر ۔ |
1738 | CHEDDAR R Noun Report Error! | چیڈر پنیر۔ چکنے اور ٹھوس معیاری پنیر کی ایک قسم۔ |
1739 | CHEDDAR CHEESE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پنیر ۔ ولایتی پنیر ۔ |
1740 | CHEDDITE R
Report Error! | چیڈائٹ ۔ آتش گیر مادوں کی جماعت جو ڈائی نائٹرو ٹاﺅلین اور دوسری نامیاتی اشیا کے ساتھ سوڈیم یا پوٹا کلوریٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |