Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | CHARACTER MAP R Noun Report Error! | کریکٹر میپ ۔ ٹیکسٹ والے کمپیوٹر گرافکس میں میموری ایدریسز کا ایک بلاک جو ڈسپلے سکرین کریکٹر سپیسز کے مطابق ہوتا ہے ۔ |
942 | Character of Beatrice
Central Character: Beatrice was the central character of the story she was Dr. Rappaccini\'s daughter R Phrase Report Error! | بیٹرس کا کردار
مرکزی کردار: بیٹرس کہانی کا مرکزی کردار تھی وہ ڈاکٹر رپے چینی کی بیٹی تھی |
943 | Character Of Giovanni
Introduction: Giovanni wa a student of medicine at the university of Padua in Italy R Phrase Report Error! | گیووانی کا کردار
تعارف: گیووانی اٹلی کی یونیورسٹی پیڈوا میں میڈیسن کا طالب علم تھا |
944 | CHARACTER PRINTER R Noun Report Error! | کریکٹر پرنٹرز ۔ ایک ایسا پرنٹر جو ایک وقت میں ایک کریکٹر پرنٹ کرتا ہے جیسا کہ ڈاٹ میٹرکس یا ڈیسی وھیل پرنٹرز ۔ |
945 | CHARACTER RECOGNITION R Noun Report Error! | کریکٹر ریکو گنیشن ۔ کریکٹر کی اشکال کے نقاش ملانے کے طریقے لاگو کرنے کا ایک ایسا پروسیس جو الفا نومیرک کریکٹرز یا رموزِ اوقات کی نمائندگی کرنے والی اشکال کے اظہار کے لیے کمپیوٹر میں استعمال ہوتا ہے ۔ |