Sr. | English Words | Urdu Words |
4496 | CHOUDHARY R Name Report Error! | چوھدری ۔ سرغنہ سردار گاوؑں میں معتبر آدمی ۔ |
4497 | CHOUDHRI MUHAMMAD ALI R Noun, Name, Historical Report Error! | چوہدری محمد علی 1955 سے 1956 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر میں پیدا ہوے، پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔
|
4498 | CHOUDHRI REHMAT ALI R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | چودھری رحمت علی 16نومبر1897کو مشرقی پنجاب کےضلع ہوشیار پور کےگائوں مو ہراں میں پیدا ہوئے، کیمبرج اور ڈبلن یونورسٹیوں سےقانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ 1933میں انہوں نےبرصغیر کےطلباء پر مشتمل ایک تنظیم پاکستان نیشنل لبریشن موومنٹ کےنام سےقائم کی ۔اسی سال چودھری رحمت علی نےدوسری گول میز کانفرنس کےموقع پر اپنا مشہور کتابچہ Now or Never۔۔اب یا کبھی نہیں۔۔۔شائع کیا جس میں پہلی مرتبہ لفظ پاکستان استعمال کیا گیا۔ 1935میں انہوں نےکیمبرج سےایک ہفت روزہ اخبار نکالا جس کا نام بھی پاکستان تھا۔ 3فروری1951کو اپنےخالق حقیقی سےجا ملے۔ |
4499 | CHOUGH R Noun Report Error! | جِنس کاکو جِس کے چمکدار نیلے اور سیّاہ بال و پر اور سُرخ پنجے ہوتے ہیں ۔ |
4500 | CHOUGH R Noun Report Error! | سرخ پا کوا ۔ للپیرا کوا ۔ |