Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | CHAIN REACTION R Noun Report Error! | ہم رشتہ واقعات کا ایک سلسلہ جس میں ایک واقعہ دوسرے واقعہ کا سبب ہوتا ہے ۔ |
147 | CHAIN REACTION R Noun Report Error! | مسلسل تعامل۔ زنجیری عمل۔ زنجیری تعامل۔ |
148 | CHAIN REACTIONS R
Report Error! | زنجیری تعاملات ( مسلسل تعامل) ۔ ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈ روجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیو کلیئر فشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |
149 | CHAIN REACTIONS R
Report Error! | زنجیری تعاملات ( مسلسل تعامل) ۔ ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈ روجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیو کلیئر فشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |
150 | CHAIN REACTIONS R
Report Error! | زنجیری تعاملات (مسلسل تعامل) ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رو نما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈروجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیوکلیئر فیشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔ |