Sr. | English Words | Urdu Words |
2241 | CHERNITES R Noun Report Error! | سفید سنگ مرمر ۔ |
2242 | CHERNOZEM R Noun Report Error! | زرخیز سیاہ مٹی جِس میں وافر نباتی کھاد ہو ۔ عموماً مُعتدل آب و ہوا میں پائی جاتی ہے ۔ خاص طور پر جنوبی روس میں ۔ |
2243 | CHEROKEE R Noun Report Error! | چروکی۔ چروکی لوگوں کی بولی۔ |
2244 | CHEROKEE ROSE R Noun Report Error! | چروکی گُلاب۔ نرم تنے والا سفید بیلیا۔ مجلاً غلاب۔ |
2245 | CHERON-BONE R Noun Report Error! | ۸ کی شکل کی ہڈیاں جو بعض جانوروں کی ریڑھ کی ہڈی سے نکلتی ہیں ۔ |