Sr. | English Words | Urdu Words |
3876 | CHOLEATE R Noun Report Error! | کولیئک ایسڈ کا نمک ۔ |
3877 | CHOLECALCIFEROL R Noun Report Error! | ڈی یا د حیاتینوں میں سے ایک جو جِلد میں موجود کولِسٹرول سے ماخوذ ایک چِکنے مادّے پر سورج کی روشنی کے اثر سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
3878 | CHOLECLOCAL CYST R Noun Report Error! | کامن صفراوی نالی کی پیدائشی گلٹی جس کی بناء پر یر قان بخار یاقے وغیرہ جان نہیں چھوڑ تے |
3879 | cholectstangiogram R Phrase Report Error! | کول سٹیجنیو گرام :غیر شفاف واسطہ کے بعد پتے ، سسٹک اور مشترک بائل نالیاں دکھانے والی فلم ۔ |
3880 | CHOLECYDT(GALL BLADDER) R Noun Report Error! | پتہ ۔ مرارہ |