Sr. | English Words | Urdu Words |
3641 | CHLOROPICRIN R
Report Error! | کلوروپکرین ۔ ایک چکنا سیال نقطہ جوش سینٹی گریڈ بہت زہریلا مرکب ہوتا ہے او دافع تعفن اور دافع سماروغ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
3642 | CHLOROPICRIN R Noun Report Error! | بے رنگ۔ کچھ روغنی اور زہریلا رقیق۔ |
3643 | CHLOROPICRIN; (CCL3 NO2)
R
Report Error! | کلوروپکرین ۔ ایک چکنا سیال ، نقطہ جوش 112 سینٹی گریڈ بہت زہریلا مرکب ہوتا ہے اور دافع تعفن اور دافع سمار وغ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
3644 | CHLOROPLAST R Noun Report Error! | سبز مایہ۔ کلوروفل۔ سبزینہ دار خلیہ مایہ۔ |
3645 | CHLOROPLAST R Adjective Report Error! | کلورو پلاسٹ ۔ سبز مایہ ۔ سبز رنگ رکھنے والے ذرے ۔ ان میں ضیائی تالیف کا عمل وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ |