Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 | CHEMICAL PROPERTY R Noun Report Error! | کیمیائی خاصیت ۔ |
2037 | CHEMICAL PROPERTY R
Report Error! | کیمیائی خصوصیت ۔ ایک خصوصیت جو بتاتی ہے کہ جب کسی مادے کو گرم کیا جاتا ہے برق پاشیدگی سے گزارا جاتا ہے یا کسی دوسرے مادے میں ملایا جاتا ہے تاکہ کیمیائی تبدیلی رونما ہوتو وہ مادہ کس طرح یا کیا طرز عمل دکھاتا ہے ۔ |
2038 | CHEMICAL PROPERTY R
Report Error! | کیمیائی خصوصیت ۔ ایک خصوصیت جو بتاتی ہے کہ جب کسی مادے کو گرم کیاجاتا ہے برق پاشیدگی سے گزار ا جاتا ہے یا کسی دوسرے مادے میں ملایا جاتا ہے تاکہ کیمیائی تبدیلی رونما ہو تو وہ مادہ کس طرح یا کیا طرز عمل دکھاتا ہے ۔ |
2039 | CHEMICAL REACTION R
Report Error! | کیمیائی تعامل ۔ دو یا دو سے زیادہ اشیا کا ہمی عمل جس سے ان میں کیمیائی تبدیلیاں ظہور پزیر ہوتی ہیں ۔ |
2040 | CHEMICAL REACTION R
Report Error! | کیمیائی تعامل ۔ دو یا دو سے زیادہ اشیا کا باہمی عمل جس سے ان میں کیمیائی تبدیلیاں ظہور پذیر ہوتی ہیں ۔ |