Sr. | English Words | Urdu Words |
2341 | CHEST WALL R Noun Report Error! | سینہ کا ڈھانچہ جو عمل تنفس میں حرکت کرتا نظر آتا ہے |
2342 | CHEST-FOUNDER R Noun Report Error! | گھوڑے اور کتّے کے سینے کی بیماری جو کثرت کار یا عدم کار کردگی سے لاحق ہو جاتی ہے جس سے سینہ دھنس جاتا ہے ۔ |
2343 | CHEST-NOTE R Noun Report Error! | پست ترین سر ۔ پست ترین آواز ۔ |
2344 | CHEST-ON-CHEST R Noun Report Error! | دوہرا صندوق جس کے اوپر کا دراز نیچے کے دراز سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ |
2345 | CHEST-PROTECTOR R Noun Report Error! | فلالین کا بنا ہوا بنیان ۔ |