Sr. | English Words | Urdu Words |
3601 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | بے ہوش کرنے والی دوا ۔ |
3602 | CHLOROFORM R Verb Report Error! | کلورو فام سنگھانا ۔ بیہوش کرنا ۔ |
3603 | CHLOROFORM CHCL3 , (TRICHLOROMETHANE)
R
Report Error! | کلورو فارم ۔ بے رنگ مائع ، تیز چبھنے والی بو ، حالت میں تیزی سے بخارات بن کر اڑ جاتا ہے ۔ نقطہ جوش 61 سینٹی گریڈ ہوا اور دھوپ میں تیزی سے تحلیل ہو جاتا ہے ۔ الکوحل اس کو ڈی کمپوزیشن سے محفوظ رکھتا ہے ۔ آیوڈین اور koh سے مل کر آیوڈ فارم بناتا ہے ۔ محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ بے ہوش کرنے والا مادہ ہے ۔ |
3604 | chloroform(trichloromethane)chci3 avolatile colourless liquid notorious from early films as the anaesthetic of coice with which to knock out a victim R Phrase Report Error! | کلوروفام ، ایک طیران پذیر بھاری مائع میٹھی بو نقطہ کھولاﺅ ایٹیون ، ایسٹلڈ یہائیڈ یا ایتھانول سے بلچنگ پوڈر کے تعامل پر بنتا ہے یا میتھین پر کلورین کے عمل سے بنتا ہے ، بطور بے سی آور اور صنعتی محلل استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3605 | CHLOROFORMAMIDE R Noun Report Error! | کلوروفار مامائڈ ۔ |