Sr. | English Words | Urdu Words |
4891 | chromyl chloride cro2ci2 a deep red fuming liquid which is a strong oxidant R Phrase Report Error! | کرومائل کلورائیڈ ، اس کا فارمولہ cro2ci2 ہے ، یہ گہرے سرخ رنگ کا طیران پذیر مائع ہے ، یہ انتہائی کلیدی عامل ہے ۔ |
4892 | CHROMYL CHLORIDE, CRO2 CL2
R
Report Error! | کرومائل کلورائیڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کا کوویلنیٹ سیال اسے
k2 cr2 o7 اور nacl کے آمیزہ کی سلفیورک ایسڈ کے ساتھ تقطیر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ تکسیدی عامل کے طور پر اور تخصیصی تجزیہ میں کلورائیڈ کے آیونز کے ٹیسٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
4893 | CHRON R Noun Report Error! | وقت ۔ وقت نِگار ۔ ایک سٹاپ واچ جو دوڑوں میں وقت ریکارڈ کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
4894 | CHRON(O) R Noun Report Error! | وقت(یونانی) |
4895 | CHRONAXIE CHROMAXY R Noun Report Error! | اس عغلہ کو جھٹکا لگنے کے لئے برقی توانائی کی کم ازکم قوت ، قدر زمانی |