Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | CHACO R Noun Report Error! | ایک فوجی ٹوپی جس کی نوک تراشی ہوتی ہے اور نوک سامنے ہوتی ہے ۔ |
22 | CHACONNE R Noun Report Error! | ایک متروک رقص ۔ |
23 | CHACONNE R Noun Report Error! | موسیقی کا ایک طرز جِس میں نِچلے گمبیھر ترجیعی یا دُہراۓ جانے والے سُروں کے ساتھ مُختَلِف بندشیں بدل بدل کر آتی رہتی ہیں ۔ |
24 | CHACRA R Noun Report Error! | جنوبی امریکہ کا چھوٹا مزرعہ ۔ |
25 | CHACUS INDICA R Noun Report Error! | چاکسو ، چاسکو |