Sr. | English Words | Urdu Words |
4066 | CHOLINE R Noun Report Error! | ایک مادّہ جو تمام خُلیوں بالخصوص صِفرے اور دماغ میں پایا جاتا ہے ۔ |
4067 | CHOLINE R
Report Error! | کولین ۔ ایک نامیاتی اساس جع بعض چکنائیوں اور انڈے کی زردی میں پایا جاتا ہے ۔ یہ وٹامن بی کمپلیس کا ایک رکن ۔ |
4068 | CHOLINE R Noun Report Error! | کولین۔ ایک بنیادی مادہ۔ وٹامن بی کامپلکس کا جُزو۔ |
4069 | CHOLINE R Noun Report Error! | لیسی تھن اور ایسی ٹائلکولین میں موجود کیمیائی جزو جسے وٹامن بی کمپلیکس کا حصہ خیال کیا جاتا ہے یہ افزائش میں کردار ادا کرتا ہے اور جسم میں بی چربی کی آمدورفت کے لیے ضروری ہے ۔ |
4070 | CHOLINE R Noun Report Error! | کولین ۔ ایک کیمیائی مُرَکَّب جو حیوانی بافتوں میں لیسیتھین اور ایسیٹائل کولین کے جُزو کے طَور پر پایا جاتا ہے ۔ ایک بُنیادی مادَّہ۔ وٹامن بی کَمپلیکس کا جُزو۔ |