Sr. | English Words | Urdu Words |
2481 | CHICKABIDDY R Noun Report Error! | چوزہ ۔ بچوں کو پیار سے کہتے ہیں ۔ للّا ۔ |
2482 | CHICKADEE R Noun Report Error! | شمالی امریکہ کا ایک چھوٹا کالے، سفید اور خاکی پروں والا پرندہ۔ |
2483 | CHICKAREE R Noun Report Error! | چکاری۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی سُرخ گلہری۔ |
2484 | CHICKAREE R Adjective Report Error! | چکاری ۔ سرخ گلہری ۔ شمالی امریکہ کی گلہری جس کا رنگ سرخ ہوتا ہے ۔ سردیوں کے موسم میں خوراک کی تلاش میں سرنگیں کھود لیتی ہے ۔ |
2485 | CHICKASAW R Noun Report Error! | چکاسا۔ شمالی امریکہ کے مسکوجین انڈین جنگجو قبیلے کا ایک فرد۔ |