Sr. | English Words | Urdu Words |
3626 | CHLOROPENIA R Noun Report Error! | قلت کلورین |
3627 | CHLOROPERLIDAE R Adjective Report Error! | کلورو پرلیڈا ۔ چھوٹی سنگ مکھیاں ۔ چھوٹی سنگ مکھیوں کا خاندان جبڑا بے کار ہوتا ہے ۔ پروں پر رگ بندی محدود پیٹ کا تیسرا حلقہ پہلے اور دوسرے حلقہ سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
3628 | CHLOROPHAEITE R Noun Report Error! | لوہے کا ایک گہرے سبز رنگ کا ہائیڈ ریٹیڈ سلیکیٹ جو کھلا رہنے پر بھورا یا کالا ہو جاتا ہے ۔ |
3629 | CHLOROPHANE R Noun Report Error! | کیلشیم کا فلورائیڈ جو گرم کرنے پر خوبصورت سبز روشنی دیتا ہے ۔ |
3630 | CHLOROPHENOLS R
Report Error! | کلوروفینلز ۔ تیزابی مادے جو فینال کی رالوں میں استعمال ہوتے ہیں یہ اینٹی سیپٹک اور دافع انفیکشن ہوتے ہیں ۔ |