Sr. | English Words | Urdu Words |
2696 | CHILD PSYCHIATRY R Adjective Report Error! | بچوں میں غیر فطری طرز عمل کا طبی مطالعہ ۔ |
2697 | CHILD PSYCHOLOGY R Adjective Report Error! | شیر خوارگی سے بلوغت تک کی عمر کی نشوونما اور طرز عمل کا مطالعہ ۔ |
2698 | CHILD PSYCHOLOGY R Noun Report Error! | نفسيات اطفال ۔ نفسيات کی شاخ جو بچوں کے ذہن وکردار اور فعليتوں کا مطالعہ کرتی ہے ۔ |
2699 | CHILD PSYCHOLOGY R
Report Error! | نفسیات طفلی ۔ نفسیات طفل ۔ |
2700 | CHILD PSYCHOLOGY R Noun Report Error! | بچوں کی نفسیات کا مطالعہ ۔ |