Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | CHEMISORPTION R
Report Error! | کیمیائی جبذ ۔ جبذ سے مراد جذب ہونے کی بجائے تہہ بننا ہے چنانچہ اگر سطح پر طاقتور کیمیائی بانڈنگ فورسز جبذ پیدا کریں تو اصطلا ح استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2082 | CHEMISORPTION R
Report Error! | کیمی زارپشن ( عمل جبذ ) کسی مادے کا دوسرے مادے میں جذب ہونے کی بجائے اس کی سطح پر تہہ بن کرمر تکز ہو جانا ۔ |
2083 | CHEMIST R Noun Report Error! | کیمیا دان۔ عالم کیمیا۔ عطّار۔ |
2084 | CHEMIST R
Report Error! | کیمیا ۔ |
2085 | CHEMIST R Noun Report Error! | کیمیا دان ، دوا ساز ، دوا فروش ۔ |