Sr. | English Words | Urdu Words |
4871 | CHROMOSOMAL R Adjective Report Error! | لون جسمی۔ لوئی جسمیہ۔ لوئی اجسام۔ |
4872 | CHROMOSOME R Adjective Report Error! | کروموسوم ۔ موروثیت رکھنے والا جین بردار یا زندہ خلیہ دھاگہ نما ڈھانچہ جو کروماٹین سے نکلتا ہے ۔ بدنی خلیوں کے جوڑے میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ ہر نوع میں کروموسومز کی تعداد مختلف ہوتی ہے ۔ انسان کے ایک خلیہ میں ۴۶ کروموسومز ہوتے ہیں ۔ |
4873 | CHROMOSOME R Noun Report Error! | کَروموسوم ۔ لونیہ ۔ اِن پر جنَین ہوتے ہَیں ۔ ہر جاندار میں اِن کی تَعداد مُختَلِف ہوتی ہے ۔ اور یہ کَروموسوم ہی پَیدا ہونے والے جاندار کے ذِمّہ دار ہوتے ہَیں ۔ یہ جوڑوں کی شَکَل میں ہوتے ہَیں ۔ اِنسان میں اِن کی تَعداد ۴۶ یَعنی ۲۳ جوڑے ہوتے ہَیں |
4874 | CHROMOSOME R Noun Report Error! | ہر لونيہ ۔ صبغيہ ۔ اجسام لونيہ ۔ |
4875 | CHROMOSOME R Noun Report Error! | خلیے کے نیوکلیس میں دھاگے نما اشیاء جو موروثی خصوصیات کو جینز کی صورت میں اگلی نسل تک منتقل کرتی ہیں ۔ انسانی خلیے کے نیوکلیس میں ۴۶ کروموسوم ہوتے ہیں جن میں سے ۲۳ ماں کی طرف سے اور ۲۳ باپ کی طرف سے ملے ہوتے ہیں ۔ ہر کروموسوم اپنی بالکل صحیح کاپی تیار کرسکتا ہے ۔ |