Sr. | English Words | Urdu Words |
1661 | CHECK OUT R Verb Report Error! | کسی چیز کے بارے میں یقین کرنا کہ وہ صحیح اور منظور کئے جانے کے قابل ہے ۔ |
1662 | CHECK OUT R Verb Report Error! | چیک آئوٹ کرنا آزمانا کہ کوئی چیز استعمال کے لیے تیار ہے یا نہیں مشین چلانے کے سلسلے میں ہدایت دینا ۔ |
1663 | CHECK OUT COUNTER R Adjective Report Error! | وہ کاونٹر جس پر اشیاء دے کر قیمت وصول کرتے ہیں ۔ |
1664 | CHECK OUT TIME R Noun Report Error! | وہ مقررہ وقت جس سے پہلے ہوٹل یا ہسپتال کا کمرہ خالی کر دینا چاہیے تاکہ اگلے دن کا کرایہ نہ لگایا جائے ۔ |
1665 | CHECK OUT USA R Verb Report Error! | کمرہ چھوڑنے پر ہوٹل کا بل ادا کرنا ۔ |