Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | CHANTY R Noun Report Error! | ملاحوں کا وہ گیت جو وہ بوجھ اُٹھاتے وقت گاتے ہیں ۔ |
812 | CHAOBORIDAE R Noun Report Error! | مچھروں کی ایک نوع جو کاٹا نہیں کرتے ۔ |
813 | CHAOS R Noun Report Error! | خلاۓ بسیط ۔ بدنظمی۔ افراتفری۔ |
814 | CHAOS R Noun Report Error! | دنیا بننے سے پہلے کا ، مادہ یا ہیولہ ، بے ترتیب مجموعہ ، یونانیوں کا خدائے اعظم ، خالق اکبر ۔ |
815 | chaos R Phrase Report Error! | انتہائی بد نظمی ، افراتفری ، تباہی ۔ |