Sr. | English Words | Urdu Words |
3446 | CHLOASMATA R Noun Report Error! | مرض میں جلد پر ہونے والے زردی مائل بھورے رنگ کے یا سیاہی مائل دھبے ۔ |
3447 | CHLOESTROL R
Report Error! | کولیسٹرول ۔ ایک سفید مومی مادہ (سٹیرول) جو انسانی بدن کی بافتوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3448 | CHLOR- R Combining Form Report Error! | جزو ترکیبی ۔ |
3449 | CHLOR-PROMAZINE R Noun Report Error! | ایک مسکن دوا جو پریشانیوں کو بُھلانے اور خوش و خُرم رکھنے کے قابِل بناتی ہے ۔ |
3450 | CHLORACETIC ACIDS R Noun Report Error! | اسیٹک ایسڈ سے نکلے ہوۓ ترشوں کا نام جو ہائیڈروجن کے بدلے کلورین کے ذرات شامل کرنے سے بنتے ہیں ۔ |