Sr. | English Words | Urdu Words |
3431 | CHLAMYDIA R Noun Report Error! | جِنس کا کوئی طفیلی جرثومہ جِن میں سے بعض روہے ، ککرے ، طوطا روگ اور پیشاب کی نالی کی سوزِش پیدا کرتے ہیں ۔ |
3432 | CHLAMYDIA R Noun Report Error! | وائرس کی طرح کے جاندار جو انسان اور پرندوں میں مرض پیدا کر سکتے ہیں ۔ ان میں سے پرندوں کے بعض امراض انسانوں میں بھی پھیل سکتے ہیں ۔ |
3433 | CHLAMYDO R Noun Report Error! | قبا پوش ۔ جو کِسی چیز سے ڈھکا ہوا ہو ۔ |
3434 | CHLAMYDOMONAS R Noun Report Error! | جِنس کی کوئی یک خلوی سبز دریائی نبات یا کائی ۔ |
3435 | CHLAMYDOPHORE R Noun Report Error! | جنوبی امریکہ کا ایک پستان دار جانور جو زمین کھودنے والا ہوتا ہے اور جسکی پشت پر پیالہ نما ہڈی ہوتی ہے اور جس میں خطرے کے وقت وہ چھپ جاتا ہے ۔ |