Sr. | English Words | Urdu Words |
5116 | relay R Phrase Report Error! | ریلے : ایسا آلہ جس کی مدد سے ایک سرکٹ کے ذریعے دوسرے سرکٹ کو بغیر برقی کنکشن کے کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔ |
5117 | RELAY R Verb Report Error! | اعتماد ہونا ۔ بھروسہ ہونا ۔ آسرا ہونا ۔ اعتبار ہونا ۔ |
5118 | RELAY R Noun Report Error! | ریلے ۔ ایک سوئچ جسے برقی سگنل ایکٹیویٹ کرتے ہیں ۔ |
5119 | RELAY R Verb Report Error! | پھر جمع کرنا ۔ |
5120 | RELAY R Noun, Verb Report Error! | گھوڑوں یا کتّوں کی ڈاک چوکی ۔ (تار ) آلہ جو دور کی رو پہنچانے میں مدد دیتا ہے ۔ کسی دوسرے اسٹیشن کے پروگرام نشر کرنا ۔ |