Sr. | English Words | Urdu Words |
3266 | REDUX CREPITUS R Noun Report Error! | واپس اپنی جگہ آنے کی آواز |
3267 | REDWATER R Noun Report Error! | مویشیوں کا سُرخ پیشاب کا مرض جو چچڑیوں کے ذریعے لگتا ہے اور جنس بابیسیا کے ایک نخز طفیلی سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
3268 | REDWING R Noun Report Error! | سُرخ پر والی کلچڑی ۔ سُرخ پر والی طوطی ۔ |
3269 | REDWOOD R Noun Report Error! | امریکی تاڑ خصوصاً جو مغربی ریاستہاۓ مُتحِدہ میں پایا جاتا ہے ۔ کوئی سُرخ لکڑی یا اس کا درخت ۔ |
3270 | REE R Noun Report Error! | کبوتری ۔ |