Sr. | English Words | Urdu Words |
3346 | REEF BAND R Adjective Report Error! | وہ پٹی جو بادبان پر مضبوطی کے لیے لگائی جاتی ہے ۔ |
3347 | REEF BUILDER R Noun Report Error! | مرجانی کیڑا جو مرجانی چٹان بناتا ہے ۔ |
3348 | REEF HERON R Noun Report Error! | سفید اور نیلگوں رنگ کا آسٹریلیائی بگلا ۔ |
3349 | REEF KNOT R Noun Report Error! | بادبانچہ ۔ بال پردہ ۔ ریف گِرہ |
3350 | REEF LINE R Noun Report Error! | بادبانی کے ساتھ ایک سیدھ میں کسی ہوئی چھوٹی چھوٹی رسیاں جو بادبان کو سیدھا رکھتی ہے ۔ |