Sr. | English Words | Urdu Words |
2776 | RED SHIRT R Noun Report Error! | سرخ پوش ۔ اس جماعت کا رُکن جس کا امتیازی نشان سرخ لباس ہوتا ہے ۔ |
2777 | RED SHORTNESS R Noun Report Error! | شکنذگی ۔ لزدی ۔ کر کرا پن ۔ |
2778 | RED SILK COTTON R Adjective Report Error! | ریڈ سلک کاٹن ۔ لمبا درخت ۔ بانسیہ دو فلقی ۔ پتے مرکب چپٹے ہوتے ہیں ۔ پھول لمبے اور سرخ اور کثیر پیوستہ سٹیمینز رکھتے ہیں ۔ پھول اور پھول کٹوری کھانے کے کام آتی ہے ۔ |
2779 | RED SILKY OAK R Noun Report Error! | سرخ گابھا ۔ سرخ پختہ لکڑی ۔ |
2780 | RED SINDHI R Noun Report Error! | ہندوستانی نسل کا ایک دودھ دینے والا جانور ۔ |