Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | READ NOTIFICATION R Noun Report Error! | ریڈنوٹیفیکیشن ۔ ایک ای میل فیچر جو بھیجنے والے کو فیڈ بیک مہیا کرتا ہے کہ وصول کنندہ نے پیغام پڑھ لیا ہے ۔ |
562 | READ OFF R Idiom Report Error! | کسی چیز کو پڑھنا ۔ |
563 | READ ONE,S MEANING R Idiom Report Error! | سمجھنا ۔ |
564 | READ ONLY R Adjective Report Error! | ریڈآنلی ۔ حاصل کرنے ریڈ کی صلاحیت رکھنا لیکن اسے تبدیل رائیٹ یا پرنٹ نہ کیا گیا ہو ۔ ایک ریڈ آنلی فائل یا ڈاکیومنٹ ڈسپلے یا پرنٹ تو ہوسکتا ہے لیکن اس میں کسی صورت بھی تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ریڈ آنلی میموری روم میں ایسے پروگرامز ہوتے ہیں جنہیں تبدیل نہیں کیاجاسکتا ۔ ایک ریڈ آنلی سٹوریج میڈیم جیا کہ سی ڈی روم پلے بیک تو کی جاسکتی ہے لیکن اسے انفارمیشن ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔ |
565 | READ ONLY ATTRIBUTE R Noun Report Error! | ریڈ آنلی ایٹری بیوٹ ایک فائل ایٹری بیوٹ جو فائل ڈائریکٹری کے ساتھ سٹور ہوتی ہے جواس بات کا عند یہ دیتی ہے کہ آیا فا ئل تبدیل یا اریز کی جا سکتی ہے ۔ |