Sr. | English Words | Urdu Words |
3671 | REFLECTIVITY R Noun Report Error! | عکس افگنی روشنی یا حرارت کو مُنعکس کرنے کی صلاحیت خصوصاً انعکاسیت کی مقدار سطح کی موٹائی سے قطع نظر ۔ |
3672 | REFLECTOMETER R Noun Report Error! | اِنعکاس پیما ۔ اِنعکاس کی قُوّت ماپنے کا آلہ |
3673 | REFLECTOR R Noun Report Error! | عاکس ۔ اِنعکاس کُنِندہ ۔ عکس انداز |
3674 | REFLECTOR R Adjective Report Error! | عکس انداز ۔ عکس ڈالنے والا آلہ ۔ مرقع ۔ مفکّر ۔ |
3675 | REFLECTOR R Noun Report Error! | ریفلیکٹر ۔ ایک پروگرام جو صارفین کی ایک بڑی تعداد کو کسی صارف کی طرف سے سگنل موصول ہونے پر پیغامات بھیج دیتا ہے ۔ |