Sr. | English Words | Urdu Words |
5281 | RELIEVING ARCH R Noun Report Error! | سہارے کی ڈاٹ ۔ خشتی ڈاٹ ۔ |
5282 | RELIEVING OFFICER R Noun Report Error! | رفاہ عام کے شعبہ کا افسر ۔ وہ افسر جو عوام کی امداد پر مامور ہو ۔ |
5283 | RELIEVING TACKTE R Noun Report Error! | امدادی جرثقیل ۔ معاون جرثقیل ۔ |
5284 | RELIEVINGLY R Adverb Report Error! | سبک دوش کرتے ہوۓ ۔ آرام دینے کے طور پر ۔ |
5285 | RELIEVO R Noun Report Error! | سنگ تراشی ۔ فنِ تعمیر ۔ اُبھَرواں نقش ۔ مُجسمہ وغیرہ ۔ منبّت شُدہ نقش |