Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | RECEIVER R Noun Report Error! | رسییور ۔ وصول کنندہ ۔ مال گیر ۔ |
1422 | RECEIVER R
Report Error! | ریسیور ، وصول کنندہ ، مال گیر وہ شخص جو دوران مقدمہ عدالت کی جانب سے زر نقد یا دیگر جائیداد زیر نزاع اپنے قبضہ میں اپنے ، امانتاً رکھنے یا اس کا انتظام و انصرام کرنے کے لیے مقرر کیا جائے ۔ |
1423 | RECEIVER R Adjective Report Error! | وصول کنندہ کسی فرم کی تنظیم نو یا زیر دیوالیہ ہونے پر منتظم بنایا ہوا شخص ۔ |
1424 | RECEIVER R Noun Report Error! | وصول کرنے والا ۔ ( قانون ) جائداد متنازعہ کی دیکھ بھال کے لیے عدالت کا مقرر کردہ عُہدہ دار ۔ |
1425 | RECEIVER R Noun Report Error! | وصُول کُنِندہ ۔ امین ۔ مَتولّی ۔ گیرندہ |