Sr. | English Words | Urdu Words |
9606 | REVERSER R Noun Report Error! | معکوس کار ۔ اُلٹا کرنے والا ۔ پلٹانے والا شخص یا مشینی پُرزہ ۔ |
9607 | REVERSI R Noun Report Error! | ڈرافٹ کی طرح کا ایک کھیل ۔ |
9608 | REVERSIBILITY R Noun Report Error! | اُلٹا جا سکنا ۔ رُخ بدلا جاسکنا ۔ |
9609 | REVERSIBLE R Adjective Report Error! | قابلِ منسوخی ۔ رُخ بدلنے والا ۔ اُلٹائے پلٹائے جانے کے قابل ۔ اندر کا استر باہر کردہ ۔ جس کا رخ بدلا جا سکتا ہو ۔ |
9610 | REVERSIBLE R Adjective Report Error! | اُلٹ دینے کے لائق ۔ قابل منسوخی ۔ |