Sr. | English Words | Urdu Words |
2246 | RECRYSTALLISATION R Noun Report Error! | باز قلماﺅ ۔ |
2247 | RECRYSTALLIZATION R
Report Error! | دوبارہ قلمیں بنانا ۔ مرکبات (قلموں ) میں سے آلود گیاں دور کرنے کے لیے دوبارہ انہیں عمل قلماﺅسے گزارنا ۔ |
2248 | RECRYSTALLIZATION R Noun Report Error! | باز قلماٴو ۔ مُکرّر قلماٴو ۔ باز بِلوریت |
2249 | recrystallization R Phrase Report Error! | ازسرنوقلم ساازی : نامیاتی ٹھوس اشیاء کی تیاری میں عام استعمال ہونے والا آخری مرحلہ ۔ اس مرحلہ میں مناسب محلل کے استعمال سے کثاتفوں کو الگ کردیا جاتا ہے یعنی جس نامیاتی مرکب کو خالص کرنا مقصود ہوتا ہے ۔ اسے محلل میں کتلیا جاتا ہے پھر محلل کو بخارات میں تبدیل کرکے منحل (مرکب) کو قلم میں تبدیل ہونے دیا جاتا ہے جبکہ کثافتیں محلل ہی میں موجود ہوتی ہیں ۔ |
2250 | RECRYSTALLIZE R Verb Report Error! | دوبارہ قلمیں بنانا ۔ بِلّور کی بناوٹ تبدیل کرنا |