Sr. | English Words | Urdu Words |
2516 | RECYCLABLE R Adjective Report Error! | قابلِ باز گردانی ۔ باز گردانی کے قابل ۔ انحراف کے قابل ۔ |
2517 | RECYCLE R Verb Report Error! | دوبارہ کار آمد بنانا خصوصاً نئی شکل دینا ۔ باز گردانی کرنا ۔ |
2518 | RECYCLE R Verb Report Error! | دوبارہ گھومنا ۔ |
2519 | RECYCLE BIN R Noun Report Error! | ری سائیکل بن ۔ ونڈوز ضرب نو ونڈوز سی ای ونڈوز این ٹی اور ونڈوز دوہزار میں ایک فولڈر جس کی نمائندگی ٹوکری سے مشابہ آئیکون سے کی جاتی ہے جس میں ایک ری سائیکل بن کا لوگو موجود ہوتا ہے ۔ |
2520 | RECYCLED R Verb Report Error! | دوبارہ گھوما ۔ |