Sr. | English Words | Urdu Words |
2706 | RED LIGHT R Noun Report Error! | سُرخ بتی ۔ خطرے کا نِشان |
2707 | RED LIGHT DISTRICT R Noun Report Error! | وہ علاقہ جس میں قحبہ خانے بکثرت پاۓ جاتے ہیں ۔ |
2708 | RED LINE R Verb Report Error! | فہرست سے خارج کرنا ۔ زمین پر اُتارنا ۔ کسی جہاز کی زیادہ محفوظ رفتار کو ظاہر کرنا ۔ |
2709 | RED LIQUOR R Noun Report Error! | ایک المونی محلول جو لال رنگ بنانے میں ، لال رنگنے یا رنگین چھپائی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2710 | RED MAIDS R Adjective Report Error! | ریڈ میڈز ۔ زیبائشی بوٹی ۔ شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے پھول سرخ اور ارغوانی ہوتے ہیں ۔ |