Sr. | English Words | Urdu Words |
3541 | REFERENTIALY R Adverb Report Error! | حوالہ جائی انداز سے ۔ حوالہ جائی طور پر |
3542 | REFERNDUM R Noun Report Error! | رائے دہندگان سے کسی معاملہ میں براہ راست استصواب ۔ استصواب رائے عامہ ۔ |
3543 | REFERRAL R Noun Report Error! | حوالہ دینے کی مِثال یا عمل ۔ زیرِ حوالہ شے یا شخس |
3544 | REFERRAL R Verb Report Error! | کسی طالب علم یا مرض کو اس کی ضرورت کے اعتبار سے کسی ماہر کے حوالہ کرنا ۔ |
3545 | REFERRAL NETWORK R Adjective Report Error! | وہ نیٹ ورک جہاں لوگ حوالہ کے لیے رجوع کریں ۔ |