Sr. | English Words | Urdu Words |
8521 | RESURRECTION [ THE RISING OF THE DEAD ] { AL-QIYAMAT } R Noun, Holy Quranic, New Latin Report Error! | سُورۃ اَلقیاَمَۃ ، قُرانِ پاک کی پچھتَرویں [۷۵ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا میں موجُود لفظ ، ٍ اَلَقیَمَۃِ ٍ کی مُناسبت سے ہے۔ اگرچہ یہ ابتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے، تاہم اِس سے پِچھلی دو سُورتوں اور اس کے درمیان خاصا وقفہ موجوُد ہے۔ یہ سُورۃ چالیس آیات پر مُشتمل ہے۔ |
8522 | RESURRECTIONAL R Adjective Report Error! | متعلق بہ حیات بعد از ممات ۔ نئی زندگی سے متعلق ۔ متعلق بہ قیامت ۔ |
8523 | RESURRECTIONER R Noun Report Error! | لاش چور ۔ |
8524 | RESURRECTIONISM R Noun Report Error! | مردہ چوری ۔ لاش چوری ۔ چیڑ پھاڑ کے لیے مردوں کو قبر سے چوری یا نکالنے کا عمل ۔ |
8525 | RESURRECTIONIST R Noun Report Error! | مردہ چور ۔ لاش چور ۔ وہ شخص جو چیڑ پھاڑ کے لیے چُپکے سے چوری سے مُردوں کو قبر میں سے نکالے ۔ |