Sr. | English Words | Urdu Words |
5636 | REMEMBER, WHEN YOUR LORD SAID TO THE ANGELS: "I HAVE TO PLACE A TRUSTEE ON THE EARTH," THEY SAID: "WILL YOU PLACE ONE THERE WHO WOULD CREATE DISORDER AND SHED BLOOD, WHILE WE INTONE YOUR LITANIES AND SANCTIFY YOUR NAME?" AND GOD SAID: "I KNOW WHAT YOU DO R Holy Quranic Report Error! | اور (وہ وقت یاد کرنے کے قابل ہے) جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں زمین میں (اپنا) نائب بنانے والا ہوں۔ انہوں نے کہا۔ کیا تُو اس میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو خرابیاں کرے اور کشت وخون کرتا پھرے اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح وتقدیس کرتے رہتے ہیں۔ (خدا نے) فرمایا میں وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے |
5637 | Remember, your Lord proclaimed: \"I shall give you more if you are grateful; but if you are thankless then surely My punishment is very great[Q 14-7] R Holy Quranic Report Error! | اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے
|
5638 | REMEMBERABLE R Adjective Report Error! | قابل یاد ۔ یادگار ۔ قابل لحاظ ۔ |
5639 | REMEMBERALY R Adverb Report Error! | قابل ذکر طریقہ ۔ یادگار کے طور پر ۔ |
5640 | rememberance R Phrase Report Error! | یاد ۔ |