Sr. | English Words | Urdu Words |
3226 | REDUCTION OF CAPITAL R
Report Error! | تخفیف سرمایہ کمپنی کو اختیار ہے کہ وہ خاص قرار داد کے ذریعہ سے جس کو عدالت نے منظور کر لیا ہو ۔ اپنے سرمائے میں کمی کر لے ۔ |
3227 | REDUCTION OF CAPITAL STK R Adjective Report Error! | تخفیف سرمایہ کمپنی کو اختیار ہے کہ وہ خاص قرار داد کے ذریعہ سے جس کو عدالت نے منظور کر لیا ہو اپنے سرمایہ میں کمی کر لے ۔ |
3228 | REDUCTION OF LEVEL R Noun Report Error! | تحویلی ارتفاع ۔ |
3229 | REDUCTION POTENTIAL R
Report Error! | ریڈکشن پوٹینشل ۔ نصف سیل میں ایک الیکٹروڈ کی طرف سے الیکٹرانز حاصل کرنے کا رحجان ۔ |
3230 | REDUCTION TUBE R Noun Report Error! | تحویلی نلی ۔ |