Sr. | English Words | Urdu Words |
9586 | REVERSE DISCRIMINATION R Adjective Report Error! | اکثریتی گروہ کے خلاف امتیاز ۔ |
9587 | REVERSE DISCRIMINATION R Noun Report Error! | مراعات یافتہ طبقے کے ساتھ ناانصافی ۔ |
9588 | REVERSE FAULT R Noun Report Error! | طبقہ ارض میں آڑی دراڑ جِس کے اُوپر کے چٹانی پرت اُوپر کی طرف اُبھر آتے ہیں ۔ |
9589 | REVERSE OF A PROPOSITION R Noun Report Error! | عکس قضیہ ۔ |
9590 | REVERSE OSMOSIS R
Report Error! | الٹادلوج منحل کو محلول سے الگ کرنے کا طریقہ اس میں محلول کو ایک جھلی میں سے معمولی کے دلوجی درجہ حرارت سے زیادہ درجہ حرارت پر بہنے دیا جاتا ہے ۔ اسے غذائی مصنوعات کے ارتکاز یا خشک کرنے کے لیے زیر عمل لایا جاتا ہے ۔ (خصوصاً دودھ اور جوسز کے لیے ) کیمیکل پلانٹس میں ری سائیکل واٹر کے ٹریٹمنٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |