Sr. | English Words | Urdu Words |
8736 | RETICULATE R Adjective Report Error! | ریٹی کولیٹ ۔ مشبک ۔ جالی دار ۔ پتے کی رگ بندی ۔ عام طور پر دو فلقی پودوں کے پتوں میں ہوتی ہے ۔ |
8737 | RETICULATE R Adjective Report Error! | شبکہ دار ۔ مشبک ۔ جال دار ۔ جالی دار ۔ جالی نما ۔ جال جیسا ۔ جالی سے بھرا ہوا یا جال میں بند ۔ |
8738 | RETICULATE R Verb Report Error! | چھوٹے چھوٹے خانوں یا مربعوں میں ترتیب پانا ۔ |
8739 | RETICULATE VEINED R Noun Report Error! | مُشبک رگہ ۔ |
8740 | RETICULATED R Adjective Report Error! | جال دار ۔ خانے دار ۔ خانوں میں منقسم ۔ |