Sr. | English Words | Urdu Words |
5626 | Remember, when he said to his father: \"O my father, why do you worship that which can neither hear nor see nor even profit you the least[Q 19-42] R Holy Quranic Report Error! | جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا کہ ابّا آپ ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہیں جو نہ سنیں اور نہ دیکھیں اور نہ آپ کے کچھ کام آسکیں |
5627 | Remember, when his Lord tried Abraham by a number of commands which he fulfilled, God said to him: \"I will make you a leader among men.\" And when Abraham asked: \"From my progeny too?\" the Lord said: \"My pledge does not include transgressors[Q 1-125] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے خانہٴ کعبہ کو لوگوں کے لیے جمع ہونے اور امن پانے کی جگہ مقرر کیا اور (حکم دیا کہ) جس مقام پر ابراہیم کھڑے ہوئے تھے، اس کو نماز کی جگہ بنا لو۔ اور ابراہیم اور اسمٰعیل کو کہا کہ طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے میرے گھر کو پاک صاف رکھا کرو |
5628 | Remember, when Moses said to his people: \"God demands that you sacrifice a cow,\" they said: \"Are you making fun of us?\" And he said: \"God forbid that I be of the ignorant[Q 1-67] R Holy Quranic Report Error! | اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ خدا تم کو حکم دیتا ہے کہ ایک بیل ذبح کرو۔ وہ بولے، کیا تم ہم سے ہنسی کرتے ہو۔ (موسیٰ نے) کہا کہ میں الله کی پناہ مانگتا ہوں کہ نادان بنوں |
5629 | Remember, when the infidels contrived to make you a prisoner or to murder or expel you, they plotted, but God also planned; and God´s plan is the best[Q 8-30] R Holy Quranic Report Error! | اور (اے محمدﷺ اس وقت کو یاد کرو) جب کافر لوگ تمہارے بارے میں چال چل رہے تھے کہ تم کو قید کر دیں یا جان سے مار ڈالیں یا (وطن سے) نکال دیں تو (ادھر تو) وہ چال چل رہے تھے اور (اُدھر) خدا چال چل رہا تھا۔ اور خدا سب سے بہتر چال چلنے والا ہے |
5630 | Remember, when the wife of ´Imran prayed: \"O Lord, I offer what I carry in my womb in dedication to Your service, accept it, for You hear all and know everything[Q 3-35] R Holy Quranic Report Error! | (وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے پروردگار جو (بچہ) میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نذر کرتی ہوں اسے دنیا کے کاموں سے آزاد رکھوں گی تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما توتو سننے والا (اور) جاننے والا ہے |