Sr. | English Words | Urdu Words |
5971 | RENAL INSUFFICIENCY R
Report Error! | گردے کی ناکفایتی اور اس کی کمزوری |
5972 | RENAL OSTEODYSTROPHY R Noun Report Error! | گردے کا مزمن عارضہ جس کا عمل ختم ہو چکا ہو ، گردے کا مزمن عارضہ جس کے سبب گردہ کے افعال میں کمی واقع ہو جاتی ہے ، فاسفورس کا لیول بڑھ جاتا اور کیلشیم کا لیول کم ہو جانا یا نارمل ہی رہتا ہے |
5973 | RENAL RETINOPATHY R Noun Report Error! | شبکیہ کا عارضہ جس کا سبب گردہ اور ہائی بلڈ پریشر بنتے ہیں |
5974 | RENAL RICKETS R Noun Report Error! | ایسی صورت ہوتی ہے علامت کی کہ جس میں ہڈیوں کی ڈی کیلسی فی کیشن شروع ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی گردے کی مزمن خرابی لاحق ہو جاتی ہے اور سال خوردگی میں پیشاب میں کیلشیم بکثرت خارج ہوتا ہے |
5975 | RENAL SAND R Noun Report Error! | ریگ گردہ ۔ |